گلگت بلتستان الیکشن 2020

گلگت بلتستان الیکشن 2020 استور عیدگاہ حلقہ 2 کے نامزد امیدوار شمس الحق لون کی قیادت میں پی ٹی آئی کا زبردست پاور شو.

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے خطاب کیا. جلسہ میں نوجوانوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

About The Author