December 5, 2023

صنعتوں کو اضافی بجلی پر 25 فیصد رعایت دی جائے گی۔

صنعتوں کو اضافی بجلی پر 25 فیصد رعایت دی جائے گی۔

چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں سمیت دیگر کو آضافی بجلی پر 20 فیصد رعایت ملے گی۔

صنعتوں کیلیے ” پیک آورز اور آف پیک آورز کو یکجا کر دیا گیا ہے۔

صنعتوں کی سستی بجلی کی فراہمی سے ملکی مصنوعات کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔ صنعتیں اب تیسری شفٹ میں بھی کا کر سکیں گی۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات۔

About The Author