وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ شکایت سیل کے وائس چیئرمین ناصر سلمان کی ملاقات: ناصر سلمان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ شکایت سیل کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
▪︎ملاقات میں باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر بھی گفتگو ▪︎وزیراعلیٰ شکایت سیل میں آنے والی شکایات کا فوری ازالہ عوام کو ریلیف پہنچا رہا ہے۔ ▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر التواء شکایات کے جلد ازالے کیلئے ہدایت