وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کے اپ گریڈیشن کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں اُنہیں ریلوے اسٹیشن کے اپ گریڈیشن کے منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم عمران خان اور وزیر ریلوے پاکستان شیخ رشید احمد